بین الاقوامی گروپ:ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ کل بروز پیر مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائے گا۔ ملک بھر میں زور و شور سے تیاریاں جاری ہیں اور گلیوں، بازاروں، گھروں کو روشنیوں سے سجانے کے علاوہ نعتیہ محفلوں اور لنگر کے انتظامات بھی کئے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3502082 تاریخ اشاعت : 2016/12/11